Thursday, May 26, 2022

Jashan E Ghadir 2022

 Jashan E Ghadir 2022


مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ


غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔

Eid Gahdeer Pana Flex Design Size 10x5 Inch 
سال 2022 کے لیے جشن عید غدیر کے بہترین "تجدید شدہ" بینرز۔
جشن  کے خوبصورت اشتہارات، پانا فلیکس کے ڈیزائن، سوشل میڈیا پوسٹ اور ہر قسم کی معیاری کمپوزنگ اور پرنٹنگ کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس اصل فائل کو مزید حاصل کرنے کے لیے
میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0341-6909358


No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.